غیرقانونی افغان باشندوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔
30 اپریل 2024 تک پاکستان چھوڑنے والےغیرقانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 556,548 تک پہنچ چکی ہے اور واپسی کا یہ سلسلہ جاری اور ساری ہے
22 اپریل سے 30 اپریل تک 13,567 افغان شہریوں میں 5412 مرد، 3458 خواتین اور 4697 بچے اپنے ملک چلے گئے
افغانستان روانگی کے لیے 632 گاڑیوں میں 512 خاندانوں کی اپنے وطن واپسی عمل میں لائی گئی ہے۔