انتخابات میں بدترین دھاندلی کا الزام ،بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی مودی سرکاری پر برس پڑےکہا نریندر مودی بدعنوانی کا اسکول چلا رہے ہیں
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پرپیغام میں بھارتی اپوزیشن رہنما راہول گاندھی نےکہا نریندرمودی ملک میں کرپشن کا اسکول چلا رہے ہیں،جہاں وہ کرپشن سائنس کے مضمون کاہرباب تفصیل سےپڑھا رہے ہیں،جس میں خیراتی رقم سے کاروبار کرنے کا باب بھی شامل ہے۔
ادھربھارتی وزیراعظم نریندرمودی نےطاقت کا استعمال کرتے ہوئےدھاندلی کی، اور دعوی کیاکہ اطلاعات ہیں پہلےمرحلے میں عوام نےحکومتی اتحاد اور بھارتی جنتا پارٹی کے حق میں یک طرفہ فیصلہ سنایا۔