2021 میں کابل ایئر پورٹ پر ہونے والے خود کش حملے کی مزید معلومات منظر عام پر آگئیں
2021 میں افغانستان سے امریکہ کے انخلاء کے دوران کابل ایئر پورٹ پر دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملہ کیا گیا
خود کش دھماکےمیں 170 سے زائد افغان شہری اور 13 امریکی اہلکار جان بحق ہوئے ،کابل ایئر پورٹ پر حملہ آئی ISIS-K سے وابستہ دہشتگرد کے ذریعے کیا گیا تھاتھے
آئی ایس آئی اے-کےکا دہشتگردعبدالرحمن لوگاری افغانستان میں زیر حراست تھا جسے طالبان نے امریکی انخلاء کےبعد رہا کردیا تھا
این بی سی نیوز کے مطابق امریکی ملٹری رپورٹ میں پہلی بار عبدالرحمن لوگاری کی شناخت کی گئی ہے۔
2021 میں افغانستان پرطالبان قبضے کےبعد ہزاروں افغان شہری ملک سے فرار ہونے کی کوشش میں کابل ایئر پورٹ پرجمع ہوئے تھے،اس انخلاء کو ناکام بنانے کیلئے کابل ایئر پورٹ پر خود کش حملہ کروایا گیا۔
حملے کے ایک دن بعد، ISIS-K، افغانستان نے بھی دہشتگرد ال لوگاری کی شناخت خودکش بمبار کے طور پر کی تھی،اگست 2021 کےمیں طالبان کےکابل پرقبضے کے بعد افغان جیلوں سےرہا ہونے والے ہزاروں دہشتگردوں میں عبدالرحمٰن لوگاری بھی شامل تھا۔