روس نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر غورشروع کردیا۔
کریملن کے ترجمان نے صحافیوں کوبتایا حقیقت یہ ہے کہ افغانستان ہمارا پڑوسی ملک ہے۔افغانستان میں اب طالبان کی حکومت ہے۔ ان کے ساتھ اہم معاملات پررابطے میں ہیں۔جس طرح باقی ہیں,اہم مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔
طالبان کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنا کا حتمی فیصلہ ملک کی اعلیٰ سیاسی قیادت کرے گی۔