ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں1کروڑ30لاکھ ڈالرکااضافہ ہوگیا۔
ترجمان اسٹیٹ بینک آف پاکستان( ایس بی پی) کے مطابق ملکی زرمبادلہ کےذخائرمیں1 کروڑ 30لاکھ ڈالرکااضافہ ہوگیا ہے ، جس کے بعد پاکستان کےڈالرذخائرکامجموعی حجم13ارب 15کروڑ ڈالر ہوگیا۔
ترجمان کے مطابق اسٹیٹ بینک کےپاس8ارب6کروڑڈالر،بینکوں کےپاس5ارب9کروڑڈالرہیں۔