پی ٹی آئی رہنماء زلفی بخاری کے ریڈ وارنٹس جاری کرنے کی منظوری
ایف آئی اے کو انٹرپول فرانس سے رابطہ کرنے کی ہدایت
ایف آئی اے کو انٹرپول فرانس سے رابطہ کرنے کی ہدایت
قومی احتساب بیورو کی جانب سے احتساب عدالت میں درخواست دائر کر دی گئی
زلفی بخاری جان بوجھ کرعدالتی کارروائی کاحصہ نہیں بنے، احتساب عدالت
زلفی بخاری کے معلوم پتوں پر جائیداد ضبطی کے نوٹس بھجوانے کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔