قومی کرکٹر فہیم اشرف بھی رواں ماہ دولہا بنیں گے فہیم اشرف کی مہندی کی تقریب 23 نومبر، بارات 25 جبکہ ولیمہ 26 نومبر کو ہوگی 11 months ago