متحدہ عرب امارات میں عید الفطر کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا عید الفطر کی چھٹیاں یکم تا 3 شوال تک ہوںگی اور سرکاری کام 4 شوال کو دوبارہ شروع ہوگا 13 hours ago