سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ کیلئے 9 ججز نامزد کر دیے گئے
جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ کیلئے ججز کی نامزدگی کثرت رائے سے کی ، ذرائع
جوڈیشل کمیشن نے آئینی بینچ کیلئے ججز کی نامزدگی کثرت رائے سے کی ، ذرائع
سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ کی تشکیل 2 ماہ کیلئے کی گئی ہے