فاٹا اور کے پی میں کوئی نیا آپریشن نہیں ہو رہا، دہشتگرد پاکستان کے کسی بھی علاقے میں ہوں گے تو کارروائی ہو گی: طارق فضل چوہدری
14اگست پر احتجاج نام کی کوئی چیز نہیں،جشن منائیں گے، 14اگست پر پاکستان اورپی ٹی آئی کا جھنڈا لے کر چلیں گے: شہریار آفریدی


















