’’ مدر انڈیا ‘‘میں اہم کردار ادا کرنیوالے اداکار ساجد خان انتقال کر گئے بیٹے کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ انکے والد کینسر میں مبتلا تھے 1 year ago