پشپا 2 نے باکس آفس پر دھوم مچا دی
ایک ہفتے میں فلم نے 368 کروڑ بھارتی روپے کما لیئے
ایک ہفتے میں فلم نے 368 کروڑ بھارتی روپے کما لیئے
فلم نے دنیا بھر سے ایک ہزار 500 کروڑ کمائے
چار دسمبر 2024ء کو ’’پشپا 2‘‘ کے پریمیئر کے دوران بھگدڑ مچنے سے ایک خاتون ہلاک ہوگئی تھی