پی ایس ڈی ایف اور این اے وی ٹی ٹی سی کے درمیان معاہدہ
دونوں ادارے ملکر نوجوانوں کو ٹیکنیکل اور ووکشنل تربیت فراہم کریں گے
دونوں ادارے ملکر نوجوانوں کو ٹیکنیکل اور ووکشنل تربیت فراہم کریں گے
ادارہ نوجوانوں کے خوشحال مستقبل کے لیے اہم کردار ادا کر رہا ہے، چیئرپرسن ٹاسک فورس
پروگرام مساوی اور جامع معاشرے کے حصول میں ایک اہم قدم ثابت ہوگا، احمد خان