رواں سال کن پرائز بانڈز کی قرعہ اندازی باقی ہے ؟
ملک میں پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کا سلسلہ 15 دسمبر تک جاری رہے گا
ملک میں پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی کا سلسلہ 15 دسمبر تک جاری رہے گا
پرائز بانڈز پر پہلا انعام 15 لاکھ روپے کا ہے
200 روپے کے بانڈ کا پہلا انعام ساڑھے سات لاکھ روپے جبکہ دوسرا انعام اڑھائی لاکھ روپے کا ہے
40ہزار،25ہزار،15ہزار،7500مالیت کےبانڈزکی واپسی کی آخری تاریخ31دسمبرہے
بانڈز واپس کرنے کی آخری تاریخ 31 دسمبر 2024 ہے، اسٹیٹ بینک
30 لاکھ روپے انعام جیتنے والے فائلرز کو 15 اور نان فائلز کو 30 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا