اسرائیل نے شرائط پر عمل نہیں کیا تو ستمبر میں فسلطین کو تسلیم کریں گے : برطانوی وزیراعظم
اسرائیلی حکومت نے غزہ کی بدترین صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے اہم اقدامات نہ کیے، غزہ میں جنگ بندی نہ کی تو اقوام متحدہ کے اجلاس میں فسلطین کو تسلیم کریں گے: سٹارمر


















