امید ہے پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم کے انعقاد سے امریکہ اور پاکستان کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے: ایرک مائیر
امریکی محکمہ خارجہ میں جنوبی وسطی ایشیاء امور کے اعلی عہدے دار ایرک مائیر کا فورم کے انعقاد پر خراج تحسین
امریکی محکمہ خارجہ میں جنوبی وسطی ایشیاء امور کے اعلی عہدے دار ایرک مائیر کا فورم کے انعقاد پر خراج تحسین
عشائیے کے دوران شرکاء کے لیے "کلچرل شو" کا بھی خصوصی اہتمام کیا گیا