وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آوٹ لک رپورٹ جاری کر دی
جولائی میں مہنگائی 32 ماہ بعد کم ترین سطح پرآگئی : رپورٹ
جولائی میں مہنگائی 32 ماہ بعد کم ترین سطح پرآگئی : رپورٹ
رواں ماہ مہنگائی 2 سے 3 فیصد تک محدود رہنے کا امکان ہے، وزارت خزانہ
رمضان،عیدالفطر اور عیدالضحی کے دوران ترسیلات زر میں مزید اضافہ متوقع