دوسرا سیمی فائنل دیکھنے بھارتی بورڈ کا 5 رکنی وفد کل لاہور پہنچے گا
بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا و وفد دو روز لاہور میں قیام کرے گا
بھارتی کرکٹ بورڈ کے نائب صدر راجیو شکلا و وفد دو روز لاہور میں قیام کرے گا
آج کے میچ کیلئے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، کیوی کپتان