نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی افتتاحی تقریب 11 فروری کو ہوگی
صدر مملکت مہمان خصوصی ہونگے، معروف گلوکار پرفارم کرینگے، عوام کیلئے داخلہ مفت ہوگا
صدر مملکت مہمان خصوصی ہونگے، معروف گلوکار پرفارم کرینگے، عوام کیلئے داخلہ مفت ہوگا
کھلاڑیوں اورآفیشلز کیلئے جدید معیار کے ڈریسنگ روم،ہاسپٹلٹی باکسز تیار