ڈیجیٹل نیشن پاکستان بل قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی سے منظور نہ ہوسکا قائمہ کمیٹی نے بل مزید مشاورت کیلئے مؤخر کردیا 3 months ago