لاہور میں میٹرو بس سروس معطل ،عوام کو پریشانی کا سامنا
گجومتہ اور شاہدرہ سے آنے والی میٹرو بسیں کماہاں اسٹیشن پر روک دی گئیں
گجومتہ اور شاہدرہ سے آنے والی میٹرو بسیں کماہاں اسٹیشن پر روک دی گئیں
سیکیورٹی وجوہات کے باعث سروس جزوی بند کی گئی ہے، میٹرو انتظامیہ