پاک فوج کی جانب سے لائن آف کنٹرول علاقوں میں فری میڈیکل کیمپس
کیمپس میں پاک فوج اور الشفا آئی ہسپتال کےڈاکٹرز نےشرکت کی
کیمپس میں پاک فوج اور الشفا آئی ہسپتال کےڈاکٹرز نےشرکت کی
مختلف امراض کے سپیشلسٹ ڈاکٹرز اور گائنکالوجسٹ بھی کیمپ میں مصروف عمل رہے
ماہرڈاکٹرزکی ٹیم جس میں تمام میڈیکل سپیشلسٹ شامل تھے
فری میڈیکل کیمپ میں 2300 سے زائدمریضوں کا چیک اپ کیا گیا