میٹرک امتحانات، لاہور ، فیصل آباد اور راولپنڈی بورڈز نے پوزیشن ہولڈرز کا اعلان کردیا
لاہور بورڈ میں دانش اسکول میانوالی کے ایان کاشف کی ایک ہزار 190 نمبر لے کر پہلی پوزیشن
بلاول نے پیپرآؤٹ کردیا،پتانہیں درست ہےیاغلط؟مولانا فضل الرحمان کا 27ویں ترمیم سے متعلق بیان
نارووال، نجی اسکول میں زیر تعلیم طالبعلم گھر سےپستول لےآیا ، شرارتوں کے دوران گولیاں چل گئیں
اسلام آباد، سٹیٹ آفس کی جانب سے پرائیویٹ شخص کو سرکاری گھر الاٹ کرنے کا انکشاف
27ویں آئینی ترمیم آئندہ ہفتے قومی اسمبلی سے منظور کرانے کا فیصلہ
ملک کے دفاع اور گورننس کے نظام کو مضبوط بنانے کے لیے آئینی ترامیم وقت کی ضرورت ہیں:خالد مقبول صدیقی
ویسٹ پاکستان موٹروہیکل ٹیکسیشن ترمیمی بل پیش قومی اسمبلی میں پیش
لاہور اسلام آباد میں فضائی آلودگی کے معیار میں واضح بہتری ریکارڈ
27ویں ترمیم میں 18ویں ترمیم کا کوئی عمل دخل نہیں، ترمیم کو مولانا فضل الرحمان پہلے دیکھیں گے: فیصل واوڈا
ریٹرن فائلنگ کی آخری تاریخ 30 نومبر 2025 تک بڑھا دی گئی
لاہور بورڈ میں دانش اسکول میانوالی کے ایان کاشف کی ایک ہزار 190 نمبر لے کر پہلی پوزیشن
1 لاکھ 74 ہزار طلبا میٹرک امتحانات میں پاس ہوئے،
فیصل آباد میں تینوں پوزیشنیں نجی اسکولوں کے طلبہ و طالبات نے حاصل کیں
امتحانات میں کامیابی کا تناسب 80 فیصد رہا، کنٹرولر بورڈ
پہلی پوزیشن کشمالہ حبیب، دوسری اذلان علی اور تیسری امیر زیب نے حاصل کی
عینا فاروقی نے 94.73 فیصد نمبروں کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی
تینوں ٹاپ پوزیشن نجی اسکول کی طالبات کے نام رہیں