ملایشیا کے وزیراعظم انوربن ابراہیم 2 سے4 اکتوبرتک پاکستان کا دورہ کریں گے
باہمی تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون پربات ہوگی۔
غزہ میں اسرائیلی سفاکیت جاری، 24 گھنٹوں کے دوران 2 فلسطینی شہید، 8 زخمی ہوگئے
خطے میں شرمناک ناکامی کے بعد امریکا نیا محاذ کھول رہا ہے،ایرانی سپریم لیڈر
ماحولیاتی تحفظ کے لیےمحکمہ ماحولیاتی تحفظ کو مزید اختیارات دینے کا فیصلہ
ایران امریکا مذاکرات ہورہے ہیں، چاہے نئے پلان پر ہوں یا پرانے پر، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان اور چین کی دیرینہ اسٹریٹیجک شراکت داری میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا
عالمی مارکیٹ کے زیراثر سونے کی قیمتوں میں پھر اضافہ
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کا اجرا، گھر کی خریداری کیلئے ایک کروڑ روپے تک قرض دیا جائے گا
پاک آسٹریلیا ون ڈے سیریز کے تمام میچز لاہور میں ہونے کا امکان
اپریل میں ٹیکس وصولی میں 150 ارب روپے سے زائد کمی
باہمی تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون پربات ہوگی۔
پاکستان اور ملائیشیاء کےدرمیاں دیرینہ برادرانہ تعلقات ہیں جو دہائیوں پر محیط ہیں،وزیراعظم