افغانستان میں زلزلہ، اموات کی تعداد 2 ہزار سے متجاوز ،9 ہزار سے زائد زخمی
ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، افغان حکام
ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے، افغان حکام
بالائی علاقوں کا ضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام سے زمینی رابطہ منقطع
مٹی کے تودے گرنے سے سینکڑوں افراد ، گاڑیاں اور گھر ملبے تلے دب گئے