وادی نیلم کی مرکزی شاہراہ بھاری پتھرگرنےسےشیخ بیلہ کےمقام سےبندہوگئی۔
وادی نیلم کےبالائی سیاحتی مقام کیل شیخ بیلہ مسلسل لینڈسلائیڈنگ کی زدمیں ہے، بالائی علاقوں کاضلعی ہیڈکوارٹر اٹھمقام سےزمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔
مرکزی شاہراہ بند ہونے سےسیاحوں اورمقامی لوگوں کو سفری مشکلات کاسامنا ہے۔، مرکزی شاہراہ کی بحالی کے لیے تاحال اقدامات نہ کیے جا سکے،لوگ اپنی مدد آپ کے تحت امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔