اردن کے شاہ عبداللہ اگلے ہفتے امریکا کا دورہ کریں گے اردن کے بادشاہ اپنے دورے میں 11 فروری کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی کریں گے 2 months ago