کابل میں دھماکا، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
روڈ سائیڈ دھماکے کا نشانہ کار تھی، واقعے میں ایک کوسٹر کو شدید نقصان پہنچا
روڈ سائیڈ دھماکے کا نشانہ کار تھی، واقعے میں ایک کوسٹر کو شدید نقصان پہنچا
ایک ہفتے میں تین بم دھماکوں میں 10 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوچکے
ہم نے ایک بہت بہادر مجاہد کو کھودیا، ہم انہیں اور انکی قربانی کو کبھی نہیں بھولیں گے، بھتیجے انس کی تصدیق