ٹرمپ کی نئی ٹیرف پالیسی سے ایپل آئی فون کی قیمتوں میں 43 فیصد تک اضافے کا خدشہ آئی فون 16 پرو میکس کی قیمت 1599 ڈالر سے بڑھ کر 2300 ڈالر تک پہنچ سکتی ہے 1 week ago