ورلڈ کپ: انگلینڈ 129 پر ڈھیر، بھارت 100 رنز سے کامیاب
محمد شامی نے 4 اور جسپریت بومرا نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، روہت شرما کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
محمد شامی نے 4 اور جسپریت بومرا نے 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، روہت شرما کو میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا
ہدف کے تعاقب میں انگلش ٹیم کی بیٹنگ لائن بری طرح فلاپ ہوئی
ابھیشیک شرما نے 54 گیندوں پر 135 رنز کی برق رفتار اننگ کھیلی