کل قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیرخزانہ انکم ٹیکس ترمیمی آرڈیننس 2024 پیش کریں گے قومی اسمبلی کا اجلاس کل شام 5 بجےپارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا 1 month ago