پی ٹی آئی کا 8 ستمبر کو جلسہ کہاں ہو گا؟ جگہ کا تعین کرلیا گیا ہے
8 ستمبرکا جلسہ ترنول کےبجائےسنگجانی میں ہوگا،پی ٹی آئی قیادت کا اتفاق ہوگیا،پارٹی ذرائع
8 ستمبرکا جلسہ ترنول کےبجائےسنگجانی میں ہوگا،پی ٹی آئی قیادت کا اتفاق ہوگیا،پارٹی ذرائع
نیازی چوک میں لگائے گئے ٹرکوں کو ایک طرف سے ہٹادیا گیا ۔