گریڈ ایک سے 22 تک کی 11 ہزار 877 اسامیاں ختم، تفصیلات پارلیمنٹ کو فراہم
حکومت نے اگست 2024ء میں 60 فیصد خالی اسامیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا
حکومت نے اگست 2024ء میں 60 فیصد خالی اسامیوں کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا
سیکریٹری کابینہ ڈویژن نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کو تفصیلات سے آگاہ کیا