عدالت نے ایف آئی اے کو خدیجہ شاہ کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا
یہ کوئی ایف آئی آر نہیں بلکہ ایک سوموٹو انکوائری ہے،وکیل درخواستگزار
یہ کوئی ایف آئی آر نہیں بلکہ ایک سوموٹو انکوائری ہے،وکیل درخواستگزار
ملزمان کی ضمانت درخواستوں پر ایف ائی اے کو کل کے لئے نوٹس جاری