پشاور میں فورسز کا آپریشن، غیرقانونی مقیم 4 افغان باشندے گرفتار
کارروائی میں مشتبہ افراد سمیت 10 غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں کو بھی حراست میں لیا گیا
کارروائی میں مشتبہ افراد سمیت 10 غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں کو بھی حراست میں لیا گیا
پولیس نے ملزمان کیخلاف ایف آئی درج کرلی، تحقیقات جاری