رواں مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں پاکستانی خوراک کی برآمدات میں اضافہ
جولائی سے اکتوبر خوراک کی برآمدات 30 فیصد تک بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
جولائی سے اکتوبر خوراک کی برآمدات 30 فیصد تک بڑھ گئیں، ادارہ شماریات
رواں سال برآمدات 13.8 فیصد اضافے سے 3.96 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں
غذائی اشیاء کی برآمدات کا حجم 5 ارب 17 کروڑ ڈالر رہا