فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن نے دھرنے کے پیچھے سازش کا امکان مسترد کر دیا
150 صفحات پر مشتمل مکمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو کلین چٹ دیدی
150 صفحات پر مشتمل مکمل رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کو کلین چٹ دیدی
رپورٹ کو کمیشن نے 33 گواہان کے بیانات کی روشنی میں تیار کیا