حکومت نے ڈرائیونگ لائسنس کی فیس میں ہوشربااضافہ کر دیا
موٹر سائیکل کا لائسنس بھی اب 10 ہزار روپے میں بنے گا
موٹر سائیکل کا لائسنس بھی اب 10 ہزار روپے میں بنے گا
لائسنس کے اجراء کا مقصد سڑکوں پر محفوظ ڈرائیونگ کو یقینی بنانا اور حادثات کی شرح کو کم کرنا ہے