ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا
لائسنس بنوانے والوں کو ٹیسٹ دینے کی فیس بھی الگ سے دینی ہو گی
لائسنس بنوانے والوں کو ٹیسٹ دینے کی فیس بھی الگ سے دینی ہو گی
شہری 27 مئی دوپہر 3 بجے کے بعد لائسنس دفاتر تشریف لائیں: عمارہ اطہر
لائسنس کے اجراء کا مقصد سڑکوں پر محفوظ ڈرائیونگ کو یقینی بنانا اور حادثات کی شرح کو کم کرنا ہے