پی ایس ایل کیلئے گولڈ کیٹیگری میں شامل مقامی 49 کھلاڑیوں کی فہرست جاری
پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں احمد شہزاد اور عمر اکمل بھی گولڈ کیٹیگری میں شامل ہیں
پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ فہرست میں احمد شہزاد اور عمر اکمل بھی گولڈ کیٹیگری میں شامل ہیں
پی ایس ایل ڈرافٹ کی تقریب 13 جنوری کو حضوری باغ لاہور قلعہ میں ہوگی