سپریم کورٹ نے ایڈیشنل رجسٹرار کو توہین عدالت کا شوکاز نوٹس جاری کردیا آئینی ترمیم کے بعد بینچز کے اختیارات سے متعلق کیس مقرر نہ کرنے پر کارروائی کی گئی 2 weeks ago