فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل،بینچ میں جسٹس طارق مسعودکی موجودگی پراعتراض عائد
جسٹس طارق مسعودکافوجی عدالتوں سے متعلق اپیلزکوسننا انصاف کےاصولوں کےمنافی ہے، جسٹس جوادایس خواجہ
جسٹس طارق مسعودکافوجی عدالتوں سے متعلق اپیلزکوسننا انصاف کےاصولوں کےمنافی ہے، جسٹس جوادایس خواجہ
عام شہریوں کا ملٹری کورٹ میں ٹرائل سے متعلق انٹراکورٹ اپیلوں پر سماعت کل تک ملتوی