وزیراعلیٰ پنجاب نے لاہور میں کینسراسپتال کی اصولی منظوری دیدی
سرکاری سطح پر اعلیٰ معیارکا کینسر اسپتال پنجاب کے عوام کی ضرورت ہے،وزیراعلی
سرکاری سطح پر اعلیٰ معیارکا کینسر اسپتال پنجاب کے عوام کی ضرورت ہے،وزیراعلی
ویلینشیا ٹاؤن کا دورہ، ہسپتال کی مجوزہ سائٹ کا جائزہ بھی لیا