ضمنی انتخاب، قومی و صوبائی اسمبلیوں کے 21 حلقوں کے نتائج آنا شروع
5 قومی اور 16 صوبائی نشستوں پر 191 امیدوار مدمقابل، ساڑھے 25 لاکھ سے زائد ووٹرز ووٹ کا حق استعمال کررہے ہیں
سعودی عرب سے کراچی پہنچنے والے مسافر میں منکی پاکس کی علامات، ہسپتال منتقل
ستائیسویں آئینی ترمیم، حکومت کا سینیٹ میں بھی مطلوبہ تعداد پوری ہونے کا دعویٰ
پی ٹی آئی کے سابق سیکرٹری اطلاعات احمد جواد اسلام آباد سے گرفتار
آئینی ترمیم کی منظوری کے پیش نظر وفاقی وزراء کے غیر ملکی دورے منسوخ
لاہورمیں نامعلوم افراد نے پراپرٹی ڈیلر کو فائرنگ کر کےقتل کردیا
دورہ پاکستان کا اعلان، قطر کو پاکستان اور اس کی کامیابیوں پر فخر ہے، امیر قطر
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور کل استنبول میں ہوگا
سونے کی عالمی و مقامی قیمتوں میں دوسرے روز بھی کمی
آئی ایم ایف کی حکومت کو نئے این ایف سی ایوارڈ میں تکنیکی معاونت کی پیشکش
5 قومی اور 16 صوبائی نشستوں پر 191 امیدوار مدمقابل، ساڑھے 25 لاکھ سے زائد ووٹرز ووٹ کا حق استعمال کررہے ہیں
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا
جو کچھ ہمارے ساتھ ہورہا ہے اس کی ذمہ داری چیف جسٹس پر ہے، پریس کانفرنس
انتخابی سامان کی ترسیل آج آر اوز کے کیمپ آفسز سےہوگی
پنجاب پولیس ضمنی الیکشن کے پرامن، شفاف اور محفوظ انعقادکیلئے تیار ہے، آئی جی پنجاب
لاہورسمیت ملک بھر میں قومی اسمبلی کے5 اور16 صوبائی حلقوں میں پولنگ کا عمل جاری
اپوزیشن صرف اوچھے ہتھکنڈے اور الزامات کی سیاست کررہی ہے،رہنما آئی پی پی
شبیرگجر کو نقص امن کے خدشات پر حراست میں لیا گیا،پولیس
تمام شکایات کا بروقت ازالہ کر دیا گیا ہے، الیکشن کمیشن حکام
پولنگ اسٹیشنز کے دروازے شام 5 بجے بند کر دیئے جائیں گے،ترجمان
پریزائیڈنگ افسر کو مبینہ دھاندلی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد تحویل میں لیا گیا
پی پی 32 گجرات، چوہدری موسیٰ الہٰی آگے، پرویز الہٰی پیچھے