اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایم ڈی کیٹ کا دوبارہ امتحان لینے کا حکم دے دیا
شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی کو ایک ماہ کے اندر دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کا انعقاد کرنے کی ہدایت کر دی ۔