بنوں میں مارٹرگولہ پھٹنے سے مدرسے کے تین بچے جاں بحق مارٹر گولہ ویرانے میں پڑا تھا،بچوں نے کھلونا سمجھ کر اٹھایا،جو زوردار دھماکے سے پھٹ گیا 3 weeks ago