سندھ میں 2 ہزار 640 اسکول بند، ہائیکورٹ نے کیس کا فیصلہ سنادیا عدالت عالیہ نے حکومت کو 2 ماہ میں اسکول فعال بنانے کی مہلت دیدی 1 year ago