فخر زمان کی لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلنے کی راہ ہموار ہو گئی
لاہور قلندرز کے مالک عاطف رانا نے کہا کہ فخر زمان لاہور قلندرز سے فخر پاکستان بنے اور اب یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ قلندرز فیملی کا حصہ نہ ہوں
لاہور قلندرز کے مالک عاطف رانا نے کہا کہ فخر زمان لاہور قلندرز سے فخر پاکستان بنے اور اب یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ وہ قلندرز فیملی کا حصہ نہ ہوں
ہمارے اپنے کھلاڑی ہی بڑے سٹارز ہیں، اگر ٹیم کو ضرورت ہو ئی تو بڑے کھلاڑی کو ضرور شامل کریں گے : عاطف رانا
علی ترین کے بیان پر میں کوئی بھی بیان دینے سے گریز کروں گا : سلمان نصیر