سرکاری حج سکیم، درخواستوں کی وصولی کیلئے بینک ہفتہ اور اتوارکو بھی کھلے رہیں گے حج درخواستوں کی وصولی منگل 12 دسمبر تک جاری رہے گی،ترجمان وزارت مذہبی امور 1 year ago