مشہور امریکی اداکاروہدایت کار'مائیک نسبام' 99 سال کی عمر میں چل بسے نسبام 'فیلڈ آف ڈریمز' اور'مین اِن بلیک' جیسی فلموں میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور تھے 1 year ago